مستقل بالذات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اپنی ذات کی حد تک مستحکم، دوسروں کی مداخلت سے آزاد، (مجازاً) مکمل، بامعنی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اپنی ذات کی حد تک مستحکم، دوسروں کی مداخلت سے آزاد، (مجازاً) مکمل، بامعنی۔